Home / پاکستان / دریائے سندھ میں پانی میں اضافہ،کٹاو بھی شروع ہو گیا

دریائے سندھ میں پانی میں اضافہ،کٹاو بھی شروع ہو گیا

داودخیل:دریا سندھ بھی گرمیوں میں بپھر گیا اور دریا سندھ میں حالیہ بارشوں اور شدید گرمی کے بعد پانی کی آمد میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے جس سے دریا کی وجہ سے کئی علاقوں میں دریائی کٹاؤ شروع ہو گیا ہے جس سے سینکڑوں کنال اراضی دریا بر دہو رہی ہے او ر کئی آبادیوں کا بھی شدید خطرات لاحق ہیں ،داؤدخیل کے نواحی علاقہ جات شمی والا،مقرب والا،دھپ سڑی،رستم والا،اتراں کلاں،اور دیگر علاقہ جات کی سینکڑوں کنال اراضی دریا برد ہو چکی ہے جس سے عوام کی لاکھوں روپے کی قیمتی زمین ضائع ہو رہی ہے وہی کاشت فصلوں کو بھی شدید نقصان پہنچ رہا ہے ۔

About admin

Check Also

وکلا آئندہ ہڑتال نہیں کرینگے, چیف جسٹس

قانون کے دائرے میں سب کو با ت کی اجازت ، حکومت سخت سائبر قوانین …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: