Warning: Use of undefined constant REQUEST_URI - assumed 'REQUEST_URI' (this will throw an Error in a future version of PHP) in /home/rcnews/public_html/wp-content/themes/jannah/functions.php on line 74
داودخیل :کورونا وائرس کی تشخیص کیلئے کوئی لیبارٹری نہیں - آرسی ویب نیوز
میانوالی

داودخیل :کورونا وائرس کی تشخیص کیلئے کوئی لیبارٹری نہیں

داودخیل :ملک بھر میں کورونا وائرس نے جہاں عوام میں ہلچل مچا دی ہے وہی وزیر اعظم پاکستان عمران کے حلقے اور ضلع میں کوئی لیبارٹری نہیں جہاں کورونا وائرس کی تشخیص ہو سکے ایک کرونا وائرس سنٹر واں بھچراں بنایا گیا ہے جو وزیر اعظم کے حلقے کی عوام سے بہت دور ہے لیکن اہلیان میانوالی کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس لیبارٹری فوری بنائی جائے تاکہ اگر کسی شخص پر کرونا وائرس کا شک ہو تو وہ فوری ٹیسٹ کرا کے اس کی تشخیص کرائی جا سکے کرونا وائرس کی وجہ سے ضلع میں جشن بہاراں اور نویں جماعت کے امتحان بھی منسوخ کر دیے گے ہیں ہر شخص پریشان ہے اس لیے فوری طور پر ضلع میں کرونا وائرس کے بارے میں عملی اقدامات کیے جائیں ،

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
%d bloggers like this: