Warning: Use of undefined constant REQUEST_URI - assumed 'REQUEST_URI' (this will throw an Error in a future version of PHP) in /home/rcnews/public_html/wp-content/themes/jannah/functions.php on line 74
داؤدخیل:گلی میں طلبا کے موٹر سائیکلوں سے اہل محلہ کو مشکلات - آرسی ویب نیوز
میانوالی

داؤدخیل:گلی میں طلبا کے موٹر سائیکلوں سے اہل محلہ کو مشکلات

داؤدخیل :بوائز ہائی سکول کے ساتھ گلی میں طلبا کے موٹر سائیکلوں کے کھڑے ہونے سے جہاں اہل محلہ کو مشکلات کا سامنا ہے وہی ساتھ ہی گرلز کالج کی طالبات کو بھی شدید مشکلات کا سامنا ہے- گلی میں کھڑے موٹر سائیکلوں کی وجہ سے گلی تنگ ہو جاتی ہے جبکہ ہائی سکول دائو د خیل میں اتنا بڑا گراؤنڈ ہونے کے باوجود بھی امتحان والے بچوں کو موٹرسائیکل اندر لانے کی اجازت نہیں ہے اور لڑکے موٹر سائیکل گلی میں پارکنگ کر دیتے ہیں اور ساتھ ہی بچیوں کا سکول بھی ہیں انکو گزارنے میں مشکل ہوتی ہے ۔اہلیان داؤدخیل نے پرنسپل ملک اشرف سے اپیل کی کہ غریبوں کی بچیاں یہاں سے گزر کر سکول جاتی ہیں جس کی وجہ سے ان کو مشکلات کا سامنا ہے ۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
%d bloggers like this: