Warning: Use of undefined constant REQUEST_URI - assumed 'REQUEST_URI' (this will throw an Error in a future version of PHP) in /home/rcnews/public_html/wp-content/themes/jannah/functions.php on line 74
خوشحالی سروے مہم کو کامیاب بنانا ہر شہری کا فرض :سیمینار میں تقریریں - آرسی ویب نیوز
سرگودھا

خوشحالی سروے مہم کو کامیاب بنانا ہر شہری کا فرض :سیمینار میں تقریریں

سلانوالی:قومی خوشحالی سروے کے لیے خصوصی ٹیمیں گھر گھر جا کر معلومات جمع کریں گی جس کے بعد مستحق افراد کو وطن کارڈ ، خدمت کارڈ، ہیلتھ کارڈ اور بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کارڈ و دیگر کے حق دار گھرانوں کا تعین کیا جائے گا ،سروے ٹیموں کو درست معلومات دینا ہر شہری کی زمہ داری ہے ، ان خیالات کا اظہار قومی خوشحالی سروے مہم کو کامیاب بنانے اور عوام میں اس سلسلہ میں شعور پیدا کرنے کے لیے منعقد کئے گئے ایک سمینار سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب شکایت سیل سرگودھا کے ضلعی چئیرمین چوہدری فیصل جاوید گھمن ، صاحبزادہ عامر احمد ،نوید احمد اور حفیظ سلطان نے کیا ، سیمینار میں ہر طبقہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے شر کت کی۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
%d bloggers like this: