تازہ خبر

خواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق کی ضمانت منظور

سپریم کورٹ نے پیراگون ہاؤسنگ سوسائٹی کیس میں مسلم لیگ ن کے رہنماء خواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق کی ضمانت منظور کر لی۔

منگل 17 مارچ کو خواجہ برادران کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی جہاں عدالت نے دونوں کی ضمانت منظور کر لی۔

عدالت نے خواجہ برادران کو 30، 30 لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا۔

جسٹس مقبول باقر ن ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ نیب میں نیت، اہلیت یا پھر دونوں کا ہی فقدان لگتا ہے۔

واضح رہے کہ نیب نے خواجہ سعد رفیق اور انکے بھائی کو 11 دسمبر 2018 کو گرفتار کیا تھا

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
%d bloggers like this: