Home / سرگودھا / حکو مت معاشی سرگرمیوں کے فروغ میں مخلص ہے ،خوا جہ عمران ہما یو ں

حکو مت معاشی سرگرمیوں کے فروغ میں مخلص ہے ،خوا جہ عمران ہما یو ں

تا جرراہنما خوا جہ عمران ہما یو ں نے کہا ہے کہ و ز یر اعظم عمران خا ن اور ا ن کے مشیر عبدا لرزاق دا ؤ د کی جانب سے معاشی استحکام کو یقینی بنا نے کیلئے تا جر بر ا د ر ی کو ہر صورت دوستا نہ ما حو ل فراہم کر نے کا فیصلہ خوش آئند ہے

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) کیونکہ تا جر بر ا در ی ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے ملک میں تاجر بر ا در ی کو دوستا نہ ماحو ل فراہم کر نے میں سرمایہ کا ر ی میں اضافہ ہو گا بلاشبہ موجود ہ حکو مت ملک میں معاشی سرگرمیوں کے فروغ میں مخلص ہے ، موجود ہ حکو مت کی پالیسیوں اور کوششوں سے بہت جلد پاکستا ن معاشی میدان میں ترقی کر ے گا۔

About admin

Check Also

کوٹمومن کے نجی کالج میں تھیلسیمیا کے مریضوں کیلئے بلڈ کیمپ

سیف لائف کے زیر اہتمام کوٹمومن کے نجی کالج میں تھیلیسیمیا کے مریضوں کیلئے بلڈ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: