بھکر

حکومت نے عوام کو ریلیف دینے کے بجائے تکلیف دی ہے ، ڈاکٹر نثار ، افتخار شاہ

جماعت اسلامی کے ضلعی امیر ڈاکٹر نثار احمد ملک اور جنرل سیکرٹری سید افتخار حسین شاہ نے کہا ہے

کلورکوٹ:کہموجودہ حکومت نے عوام کی زندگی اجیرن بنا دی ہے ،تحریک انصاف کی حکومت نے عوام کو انصاف، ریلیف دینے کی بجائے عوام کو تکلیف دی ہے ، انہوں نے کہا کہ موجودہ حکمران آئی ایم ایف کے ایجنڈے پر کام کر رہے ہیں، انہیں ملک کے غریب عوام سے کوئی دلچسپی نہیں ہے ملک میں چوریاں ڈاکے فاقے عروج پر ہیں، مہنگائی نے عوام سے جینے کا حق چھین لیا ہے ۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
%d bloggers like this: