Home / کاروبار / حکومت عید کے بعد گندم کی اجرائی قیمتوں کا اعلان کرے :فلور ملز ایسوسی ایشن

حکومت عید کے بعد گندم کی اجرائی قیمتوں کا اعلان کرے :فلور ملز ایسوسی ایشن

لاہور(کامرس رپورٹر) فلور ملز ایسوسی ایشن پنجاب کے چیئرمین حبیب الرحمن ، گروپ لیڈر عاصم رضا احمد ، لیاقت علی خان و دیگر نے کہا کہ حکومت عید کے فوری بعد گندم کی اجرائی قیمتوں کا اعلان کرے ،کیونکہ اوپن مارکیٹ میں گندم کی قیمتوں میں اضافہ ہو رہا ہے ،جس کے اثرات آٹے کی قیمتوں پر بھی پڑیں گے۔

About admin

Check Also

جرمن کمپنیاں پاکستان میں دلچسپی لے رہی ہیں:ڈاکٹر فیصل

پاکستانی تاجرروابط بڑھا کر جوائنٹ وینچر ز کے مواقع تلاش کریں،سفیربرائے جرمنی اسلام آباد (این …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: