Warning: Use of undefined constant REQUEST_URI - assumed 'REQUEST_URI' (this will throw an Error in a future version of PHP) in /home/rcnews/public_html/wp-content/themes/jannah/functions.php on line 74
حکومتی نا کا میاں ، قو م پی ٹی آئی حکومت سے نجا ت چاہتی ہے :تسنیم احمدقریشی - آرسی ویب نیوز
سرگودھا

حکومتی نا کا میاں ، قو م پی ٹی آئی حکومت سے نجا ت چاہتی ہے :تسنیم احمدقریشی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)ڈویژنل صدر پا کستا ن پیپلز پارٹی وسا بق وز یر مملکت تسنیم احمدقریشی نے کہا ہے کہ عوا م کورو نا وا ئر س کی و جہ سے پریشان ہیں- جبکہ حکمرا ن ا پو زیشن کو کچلنے پر توا نا ئیاں صرف کرر ہے ہیں حکومتی نا کا میوں کی بد و لت قو م بھی پی ٹی آئی حکومت سے نجا ت چاہتی ہے کٹھ پتلی حکو مت کو جلد گھر بھیج کر پیپلزپارٹی حکو مت بنا ئے گی، پاکستا ن پیپلزپارٹی کی آواز کو د با نے اور جدوجہد کو رو کنے کی پی ٹی آئی حکو مت کی سوچ ا حمقا نہ ہے جلد حکومت کا دھڑن تختہ ہو نے وا لا ہے ۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
%d bloggers like this: