Home / خوشاب / حکمرانوں نے عوام کو ریلیف پیکیج کے بجائے ’’ تکلیف پیکیج ‘‘دیا، شجاع الرحمٰن ٹیپو

حکمرانوں نے عوام کو ریلیف پیکیج کے بجائے ’’ تکلیف پیکیج ‘‘دیا، شجاع الرحمٰن ٹیپو

پاکستان مسلم لیگ(ن) یوتھ ونگ ضلع خوشاب کے صدر چوہدری شجاع الرحمٰن ٹیپو نے کہا ہے کہ ریلیف پیکیج کا اعلان

جوہرآباد:ہوتے ہی یوٹیلٹی سٹور میں قیمتیں بڑھ چکی ہیں ، حکمرانوں نے عوام کو ریلیف پیکیج کی بجائے ’’ تکلیفپیکیج ‘‘دیا، یوٹیلیٹی سٹورز پرقیمتیں میں اضا فہ غر یب عوام پر ڈرون حملہ ہے ، جوہرآباد میں نوجوانوں کے وفد سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نااہل سلیکٹڈ حکمرانو ں نے اپنے من پسند افراد کو نوازنے کیلئے پوری قوم کو مہنگا ئی کی دلد ل میں دھکیل دیا ۔

About admin

Check Also

نیا بلدیاتی نظام عوام کیلئے ایک خوبصورت تحفہ ہے ،عبدالمنان خان

خوشاب شہری اتحاد کے راہنما چوہدری عبدالمنان خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: