میانوالی

حسین احمد گوندل ، خضرحیات خان کا دارالامان اور صنعت زار کا دورہ

ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال سرگودہا ڈویژن حسین احمد گوندل کا ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر خضرحیات خان کے ہمراہ دارالامان اور صنعت زار کا دورہ

میانوالی ( نامہ نگار ) ، دارالامان میں مقیم خواتین کو فراہم کردہ سہولیات اور کلین اینڈ گرین پنجاب مہم کے تحت جاری سرگرمیوں کا معائنہ کیا جب کہ صنعت زار میں مختلف شعبہ جات اور مختلف ٹریڈ میں جاری کلاسز کا تفصیلی جائز ہ لیا انہوں نے دونوں اداروں میں صفائی اور خوبصورتی کیلے بروئے کار لائے جانے والے اقدامات کا بھی مشاہدہ کیا ۔ سپرنٹنڈنٹ دارالامان ثافیہ زیب و منیجر صنعت زار احمد نواز چھینہ کو اسے مزید بہتر بنانے کی ہدایت کی ۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
%d bloggers like this: