Home / خوشاب / جوہرآباد اور نواحی علاقوں میں ٹریفک حادثات میں 9افراد زخمی

جوہرآباد اور نواحی علاقوں میں ٹریفک حادثات میں 9افراد زخمی

جوہرآباد اور نواحی علاقوں میں ٹریفک حادثات میں 9افراد زخمی ہو گئے

جوہرآباد:، جوہرآباد بائی پاس روڈ تیز رفتار موٹر سائیکل بے قابو ہو کر رکشے سے ٹکرا گیا ، 24سالہ محمد فاروق اور اس کا ساتھی زخمی ہوا ،کالج چوک میں دو موٹر سائیکلوں کے تصادم میں 40سالہ محمد اظہر زخمی ہوا ، خوشاب روڈ پر ضلع کونسل کمپلیکس کے قریب تیز رفتار موٹر سائیکل گدھا گاڑی سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں 18سالہ محمد طاہر زخمی ہوگیا۔واپڈا کالونی کے قریب موٹر سائیکل پھلسنے سے 70سالہ محمد اکبر ولد ، گروٹ روڈ پر محمد شاہ کے قریب موٹر سائیکل پھلسنے سے 40سالہ ارشاد حسین ،بوائز ہائی سکول نمبر4بلاک ایک کے قریب دو موٹر سائیکلوں کے تصادم میں 36سالہ محمد تنویر ولد محمد نذیر ، اوکھلی موہلہ میں ماٹر سائیکل اور کیری وین کے تصادم میں 23سالہ عبدالرحیم جبکہ فاضل ٹاون خوشاب میں 52سالہ ضامن حسین زخمی ہوا۔

About admin

Check Also

نیا بلدیاتی نظام عوام کیلئے ایک خوبصورت تحفہ ہے ،عبدالمنان خان

خوشاب شہری اتحاد کے راہنما چوہدری عبدالمنان خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: