Home / پاکستان / جوہرآباد:دکاندار ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق ہو گیا

جوہرآباد:دکاندار ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق ہو گیا

جوہرآباد،خوشاب:عباس ٹاؤن جوہرآباد کا رہائشی ٹرین کی زد میں آ کر جاں بحق ہو گیا، احمد شفیع نے بلاک نمبر 4جوہرآباد میں کریانے کی دوکان بنا رکھی تھی وہ علی الصبح نماز پڑھنے کے بعد عباس ٹاؤن سے بلاک نمبر 4کی جانب آ رہا تھا کہ ریلوے لائن عبور کرتے ہوئے لاہور سے میانوالی جانیوالی ٹرین کی زد میں آ کر جاں بحق ہو گیا۔ متوفی کا جسد خاکی سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں مقامی قبرستان میں سپردِ خاک کیا گیا۔

About admin

Check Also

وکلا آئندہ ہڑتال نہیں کرینگے, چیف جسٹس

قانون کے دائرے میں سب کو با ت کی اجازت ، حکومت سخت سائبر قوانین …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: