Warning: Use of undefined constant REQUEST_URI - assumed 'REQUEST_URI' (this will throw an Error in a future version of PHP) in /home/rcnews/public_html/wp-content/themes/jannah/functions.php on line 74
تیونس: ثریا الجریبی پہلی خاتون وزیر انصاف مقرر - آرسی ویب نیوز
دنیا

تیونس: ثریا الجریبی پہلی خاتون وزیر انصاف مقرر

تیونس کی تاریخ میں پہلی مرتبہ خاتون کو وزیر انصاف مقرر کیا گیاہے

تیونیسیا (اے پی پی) ۔ثریا الجریبی تیونس کی آزادی ((1956 کے بعد اہم وزارت کا قلمدان سنبھالنے والی پہلی خاتون ہیں ۔مقامی میڈیا کے مطابق تیونس کی 32رکنی نئی کابینہ میں خواتین کی تعداد فقط 4 ہے ۔واضح رہے عرب دنیا میں پہلی وزیر خاتون بننے کا اعزاز فتحیہ مزالی کو حاصل ہے۔ ،انہیں 1983 ء میں وزیر خاندان و خواتین بنایا گیاتھا۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
%d bloggers like this: