Warning: Use of undefined constant REQUEST_URI - assumed 'REQUEST_URI' (this will throw an Error in a future version of PHP) in /home/rcnews/public_html/wp-content/themes/jannah/functions.php on line 74
تھانہ واں بھچراں میں محرم الحرام کے موقع پر سیکورٹی میٹنگ - آرسی ویب نیوز
پاکستان

تھانہ واں بھچراں میں محرم الحرام کے موقع پر سیکورٹی میٹنگ

واں بھچراں :تھانہ واں بھچراں میں عشرہ محرم الحرام کے موقع پر سیکورٹی کے حوالے سے میٹنگ ہوئی ، جس میں تھانہ واں بھچراں کے امن کمیٹی کے ممبران و منتظمین امام بارگاہوں، جلوس و مجالس اور صحافیوں اور مختلف مکاتب فکر کی سرکردہ شخصیات نے شرکت کی۔، دوران میٹنگ ایس ایچ او واں بھچراں نے گورنمنٹ آف پنجاب کی طرف سے جاری کردہ ضابطہ اخلاق کے بارے میں مکمل آگاہ کیا اور ہدایت کی کہ گورنمنٹ کے احکامات کی پابندی ہر ایک پر لازم ہے ۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
%d bloggers like this: