Home / بھکر / تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے کوارٹروں میں غیر قانونی دھندا،کارروائی کا مطالبہ

تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے کوارٹروں میں غیر قانونی دھندا،کارروائی کا مطالبہ

تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا عملہ ڈیوٹی کی بجائے کواٹرز تک محدود ہو کر رہ گیا ،

دریاخان:مشکوک افراد کی آمد و رفت میں تیزی آ گئی کوارٹرز میں سینئر اہلکار شیشے کا نشہ کرنے کا بھی انکشاف ہوا ہے نشے کی لت میں مبتلا اہلکار نے دیگر اہلکاروں کو بھی نشے پر لگانا شروع کردیا ہے جس کی وجہ سے اہل علاقہ میں خوف کی فضا پیدا ہو گئی ہے عوامی سماجی حلقوں نے ڈپٹی کمشنر بھکر سے مطالبہ کیا ہے کہ ایسے اہلکار جو ادارے کیلئے بدنامی اور معاشرے میں ناسور بن جائیں ان کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے ۔

About admin

Check Also

ٹی ایچ کیو ہسپتال میں اقربا پروری ،رشتہ دار بھرتی کرنیوالے کیخلاف درخواستیں

اپنے رشتہ داروں کو ہیلتھ کمپنی میں ملازمت پر رکھنے اور میرٹ کی دھجیاں اڑانے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: