Home / پاکستان / بے قابو بس کو ٹکر مار کر قریبی دکان میں جا گھسی ،ایک زخمی

بے قابو بس کو ٹکر مار کر قریبی دکان میں جا گھسی ،ایک زخمی

پنجگرائیں:پنڈی جانیوالی مسافر بس نے کار کو ٹکر مار دی،حادثہ کے نتیجہ میں کار تباہ ہو گئی ،جبکہ مسافر بس کار کو بچاتے ہوئے سامنے دوکان میں گھس گئی ،جبکہ افسوسناک حادثہ کی زد میں آکر ایک شخص عالم شیرجوئیہ شدید زخمی ہوگیا،جسے اپنی مدد آپ کے تحت ہسپتال منتقل کردیا گیا،پولیس نے مقدمہ درج کر کے ڈرائیور کو گرفتار اور بس کو تھانے بند کردیا۔

About admin

Check Also

وکلا آئندہ ہڑتال نہیں کرینگے, چیف جسٹس

قانون کے دائرے میں سب کو با ت کی اجازت ، حکومت سخت سائبر قوانین …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: