Warning: Use of undefined constant REQUEST_URI - assumed 'REQUEST_URI' (this will throw an Error in a future version of PHP) in /home/rcnews/public_html/wp-content/themes/jannah/functions.php on line 74
بہلوال :فیصلہ شدہ مال مقدمات میں شامل چرس ،ہیروئن تلف - آرسی ویب نیوز
سرگودھا

بہلوال :فیصلہ شدہ مال مقدمات میں شامل چرس ،ہیروئن تلف

بھلوال:فیصلہ شدہ مال مقدمات کی تلفی عمل میں لائی گئی اور افسروں کی نگرانی میں تلف کیا گیا جن میں229مقدمات میں چرس 411 کلو318گرام،ہیروئن کے 28مقدمات میں 41 کلو696گرام،آئس ڈرگ کے مقدمہ میں1500گرام،الکوحل کے 78مقدمات میں1639لیٹر تلف کئے گئے اس موقع پر محمد ابوبکر نوید مجسٹریٹ سیشن دفعہ30بھلوال،قاسم حیات ڈی ایس پی لیگل سرگودہا،احسان اﷲ ٹوانہ ڈسٹرکٹ پراسکیوٹر سرگودہا،ڈی ایس پی بھلوال ملک غلام عباس ، ایس ایچ او صدر سجاد احمد نت، فخر عباس سب انسپکٹر ، محمد ناصر سٹینو گرافراور میڈیانمائندگان موجود تھے جن کی نگرانی میں مال مقدمہ کو آگ لگا کرتلف کیا گیا اس موقع پرڈی ایس پی بھلوال ملک غلام عباس نے میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ بھلوال کو منشیات سے پاک کرنا میرامشن ہے اس دھندہ میں ملوث افراد کسی بھی روپ میں چھپے ہوں انہیں قانون کی گرفت میں لاکر کیفرکردارتک پہنچائینگے ۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
%d bloggers like this: