Warning: Use of undefined constant REQUEST_URI - assumed 'REQUEST_URI' (this will throw an Error in a future version of PHP) in /home/rcnews/public_html/wp-content/themes/jannah/functions.php on line 74
بہاولپور صوبے پر اعتراض نہیں ،حکومت عوام کو تنگ کررہی ہے عملی کام کوئی نہیں کر رہی ،شاہد خاقان عباسی - آرسی ویب نیوز
تازہ خبر

بہاولپور صوبے پر اعتراض نہیں ،حکومت عوام کو تنگ کررہی ہے عملی کام کوئی نہیں کر رہی ،شاہد خاقان عباسی

لیاقت پور:سابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی نے کہاہے کہ بہاولپور صوبے پر اعتراض نہیں اس کی قرارداد ن لیگ پہلے دے چکی ،حکومت عوام کو تنگ کررہی ہے عملی کام کوئی نہیں کر رہی ۔

ضرور پڑھیں: بہاولپور صوبے پر اعتراض نہیں ،حکومت عوام کو تنگ کررہی ہے عملی کام کوئی نہیں کر رہی ،شاہد خاقان عباسی
میڈیارپورٹس کے مطابق سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے لیگی رہنما بلیغ الرحمن سے ان کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ بہاولپور صوبے پر اعتراض نہیں اس کی قرارداد ن لیگ پہلے دے چکی ،حکومت عوام کو تنگ کررہی ہے عملی کام کوئی نہیں کر رہی ۔

شاہد خاقان عباسی نے کہاکہ پانی کی کمی کو پورا کرنے کیلئے ہم نے بھاشا اور یامر ڈیم کی بنیاد رکھی ،نوازشریف حکومت نے ملک سے بجلی کی لوڈشیڈنگ کا خاتمہ کیا،عمران حکومت صرف نعروں اور انتقامی کارروائیوں تک محدود ہے ۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
%d bloggers like this: