کاروبار

بہاریہ کماد کی بہتر پیداوار کیلئے موزوں اقسام کا اعلان

ایس پی ایف234دریائی علاقوں میں ہرگز نہ کاشت کی جائے :محکمہ زراعت

لاہور(سٹاف رپورٹر)محکمہ زراعت نے بہاریہ کماد کی بہتر پیداوار کیلئے موزوں اقسام کا اعلان کردیا، ترجمان نے بتایا کماد کی اگیتی پکنے والی اقسام میں سی پی400،77،سی پی ایف237،ایچ ایس ایف242،سی پی ایف250،سی پی ایف251،درمیانی پکنے والی اقسام میں ایچ ایس ایف240،ایس پی ایف234،ایس پی ایف213،سی پی ایف 246،سی پی ایف247،سی پی ایف248،سی پی ایف249،سی پی ایف253،پچھیتی پکنے والی اقسام میں سی پی ایف252کی سفارش کی گئی ہے ، ایس پی ایف234صرف راجن پور،بہاولپور اور رحیم یار خان کیلئے موزوں ہے ،دریائی علاقوں میں اس کی کاشت ہرگز نہ کریں،ایچ ایس ایف 240،ایچ ایس ایف242،ایس پی ایف213، سی پی400، 77،سی پی ایف237،سی پی ایف252 اور سی پی ایف253 دریائی علاقوں کیلئے موزوں اقسام ہیں۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
%d bloggers like this: