Warning: Use of undefined constant REQUEST_URI - assumed 'REQUEST_URI' (this will throw an Error in a future version of PHP) in /home/rcnews/public_html/wp-content/themes/jannah/functions.php on line 74
بھکر:ڈ پٹی کمشنر آ صف علی نے ایم ایم روڈ پر جا ری پیچ ورک کا اچا نک معا ئنہ کیا - آرسی ویب نیوز
بھکر

بھکر:ڈ پٹی کمشنر آ صف علی نے ایم ایم روڈ پر جا ری پیچ ورک کا اچا نک معا ئنہ کیا

ڈپٹی کمشنر آ صف علی فر خ نے سرا ئے مہا جر کے قر یب ایم ایم روڈ پر جا ری پیچ ورک کا اچا نک معا ئنہ کیا

بھکر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) مو قع پر کا م کے معیا ر کا جائزہ لیتے ہو ئے متعلقہ افسروں کو ہدا یات جا ری کیں کہ قیمتی انسا نی زند گیوں کے تحفظ کو یقینی بنا نے کیلئے پیچ روک کو معیا ری انداز میں تیز رفتا ری کے ساتھ جلد مکمل کیا جائے تا کہ لو گوں کو سفری مشکلا ت سے دو چا رنہ ہونا پڑے ۔انہوں نے کہا کہ پیچ ورک میں عمدہ میٹر یل کا استعما ل یقینی بنا یا جائے ۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
%d bloggers like this: