پاکستان

بھلوال کی گلیوں،بازاروں میں گندا پانی ،تعفن سے جینا محال

بھلوال:میونسپل کمیٹی بھلوال کی نااہلی نے تمام شہر کو پانی میں ڈبودیا 2روزگزرجانے کے باوجود بارشی پانی کی نکاسی نہ ہوسکی بازاروں اورگلیوں میں پانی گھروں میں داخل ہو گیا ، کھڑے ہوئے پانی میں بدبو اورتعفن نے شہریوں کا جینا محال کردیا ،نالیوں اورگٹروں کا گندہ پانی اکھٹا ہوکر جھیل کا منظر پیش کررہاہے مین بازار،شہر کے بلاکس سمیت شہر بھر کی کالونیوں کی تمام گلیاں پانی سے بھری پڑی ہیں جس کے باعث شہریوں کو اپنے گھروں اوربازاروں میں اشیاء کی خریداری میں انتہائی پریشانی کا سامنا کرنا پڑرہا ہے ۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
%d bloggers like this: