کھیل

برینڈن میکولم ریٹائرمنٹ کیلئے تیار

ٹورنٹو(سپورٹس ڈیسک)سابق کیوی کپتان برینڈن میکولم نے کھیل سے مکمل علیحدگی کی تیاری کرلی جن کا کہنا ہے کہ گلوبل کینیڈا ٹی ٹونٹی ان کا آخری ٹورنامنٹ ہے جس میں وہ ٹورنٹو نیشنلز کی نمائندگی کر رہے ہیں۔چار سال قبل انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر ہونے والے برینڈن میکولم شاید 30 اگست سے شروع ہونے والے یورو ٹی ٹونٹی سلام میں گلاسگو جائنٹس کی نمائندگی نہیں کر سکیں گے ۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
%d bloggers like this: