دنیا

برکینا فاسو، 2018 ء میں اغوا ہونیوالا مغربی جوڑا مالی سے بازیاب

برکینا فاسو سے 2018 ء میں اغوا ہونے والے مغربی جوڑے کو اقوام متحدہ کی امن فورس نے شمال مغربی مالی سے بازیاب کرا لیا ۔

بماکو (اے ایف پی) اقوام متحدہ کے ذرائع کے مطابق کینیڈین خاتون اوراس کے اطالوی پارٹنر کو کڈال کے علاقے سے بازیاب کرایا گیا۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
%d bloggers like this: