Home / دنیا / برطانیہ:ملکہ الزبتھ کے اقتدارکو 67برس ہو گئے

برطانیہ:ملکہ الزبتھ کے اقتدارکو 67برس ہو گئے

لندن (اے پی پی) ملکہ برطانیہ 67 سال سے تخت پر براجمان ہیں اور موجودہ دنیا میں یہ حکمرانی کی طویل ترین مدت ہے ۔ کیمرون کے صدر پال بیا 37 سال سے برسر اقتدار ہیں۔ کانگو کے حکمران ڈینس ساسو نگیسو 35 سال سے برسر اقتدار ہیں۔ ،اس دوران وہ5 سال کیلئے 1992 میں الیکشن ہارنے کے بعد اقتدار سے باہر رہے ،کمبوڈیا کے وزیراعظم ہن گزشتہ 40 سال سے اقتدار میں ہیں۔ یوگنڈا کے صدر یاویری موسیوینی 33 سال سے ملک کے حکمران ہیں۔

About admin

Check Also

امریکا اپنے کردار سے پیچھے نہیں ہٹا،مغرب جیت رہا ہے :پومپیو

حوثی باغیوں کو ایرانی اسلحے کی ترسیل سلامتی کونسل کی قراردادوں کی خلاف ورزی میونخ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: