سرگودھا

بجلی چوری کرنے والاپکڑا گیا

سلانوالی:ایس ڈی او واپڈا کا چھاپہ بجلی چوری کرتے ہوئے شخص کو پکڑ لیا پولیس نے ایس ڈی او کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا،گزشتہ روز ایس ڈی او واپڈا سب ڈویژن سلانوالی رانامحمد امجد علی نے مخبر کی اطلاع پرچھاپہ مار کر محمد عمران ولد اﷲ دتہ کو مین لائن میں کٹ لگاکر بجلی چوری کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا ۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
%d bloggers like this: