سرگودھا

بارشوں کی وجہ سے کئی قبریں منہدم

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) بارشوں سے قبرستانوں میں نکاسی آب نہ ہونیکی وجہ سے قبریں منہدم ہونے کیساتھ قبروں کو نقصان پہنچا ہے.شہریوں نے انتظامیہ سے استدعا کی ہے کہ وہ خصوصی انتظامات کریں۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
%d bloggers like this: