شوبز

بابرہ شریف کا دوبارہ فلموں میں کام کرنے سے صاف انکار

لاہور(این این آئی)فلم انڈسٹری کی ناموراداکارہ بابرہ شریف نے کہا ہے کہ میں نے دوبارہ فلموں میں کام نہیں کرنا کیونکہ میں نے اپنے عروج کے دور میں ریٹائرمنٹ لی تھی اور اب میں دوبارہ ایسا کام نہیں کرسکتی جو ماضی میں کر چکی ہوں ۔مجھے ڈرامہ سیریلز میں بھی کام کرنے کی پیش کش ہوتی ہے لیکن میں انتہائی شکریہ کے ساتھ معذرت کر لیتی ہوں۔انہوں نے ایک انٹرویو میں کہا کہ انسان عملی زندگی سے جو کچھ سیکھتا ہے وہ اسے کتابوں میں نہیں مل سکتا ، فلم انڈسٹری میں نا خوشگوار تجربات کا بھی سامنا کرنا پڑا اور ان سے بہت کچھ سیکھا ہے ۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
%d bloggers like this: