کھیل

باؤلنگ کوچ وقاریونس لاہور پہنچ گئے

لاہور(سپورٹس رپورٹر)قومی ٹیم کے نئے باؤلنگ کوچ وقار یونس لاہور پہنچ گئے ۔وقار یونس باؤلنگ کوچ کیلئے انٹرویودینے کے بعد سڈنی چلے گئے تھے ۔ وقار یونس کا کہنا ہے کہ بورڈ کا اعتماد کرنے پر شکریہ ادا کرتا ہوں،مصباح الحق کی لیڈر شپ میں کام کرنے کا منتظر ہوں۔ہم ایسا یونٹ بنا سکتے ہیں جو پاکستان کو ٹاپ پر لے جائے گا۔انہوں نے کہاکہ پاکستان کے نوجوان فاسٹ باؤلر ز بہت باصلاحیت ہیں ان کو تھوڑی ٹریننگ کے بعد صف اول کے باؤلرز کے مقابل لایاجاسکتاہے۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
%d bloggers like this: