Warning: Use of undefined constant REQUEST_URI - assumed 'REQUEST_URI' (this will throw an Error in a future version of PHP) in /home/rcnews/public_html/wp-content/themes/jannah/functions.php on line 74
ای سی اوچیمبرکی اسپیشلائزڈ کمیٹیزکے پہلے سیشن کا انعقا د - آرسی ویب نیوز
کاروبار

ای سی اوچیمبرکی اسپیشلائزڈ کمیٹیزکے پہلے سیشن کا انعقا د

کراچی(بزنس رپورٹر)ای سی اوچیمبرکی اسپیشلائزڈ کمیٹیزکے پہلے سیشن کا انعقا د کراچی میں ہو ا جس میں ممبر چیمبر، افغانستان ، کر غزستان ، ایران،تر کی، تا جکستان، تر کما نستان اور از بکستان کے نما ئندگا ن نے شرکت کی۔ پہلے دن اسپیشلائزڈ کمیٹی برا ئے آربٹریشن ، ٹر انسپورٹیشن ، ٹورازم اور ویمن انٹر پرینیورکو نسل کا انعقا د ہوا جس میں ان کمیٹی کی ای سی او چیمبرکی زیر نگرا نی جا ری سر گر میو ں پر تبا دلہ خیال کیا گیا ۔ اسپیشلائزڈ کمیٹی برا ئے ٹورازم کے اجلا س کے دوران ممبر چیمبرز نے ویزے کے حوالے سے رابطو ں کوبڑھانے ، ریجنل ٹور ازم کے فروغ ، سیا حت سے متعلق منصوبو ں میں سر مایہ کاری ،مذاہب سے متعلق سیا حت کو فروغ ، سیا حتی نما ئشوں کا انعقاد اور سیا حت سے متعلق پراسپیکٹس کی شیئرنگ پر زور دیا۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
%d bloggers like this: