Home / شوبز / ایمن خان کی ’’گودبھرائی‘‘کی رسم ،تصاویر وائرل ہوگئیں

ایمن خان کی ’’گودبھرائی‘‘کی رسم ،تصاویر وائرل ہوگئیں

کراچی (سٹاف رپورٹر) ۔ ایمن خان نے گزشتہ روز اپنے گھر پر ’’گود بھرائی‘‘کی رسم کا اہتمام کیاتھاجس میں ان کی فیملی اور قریبی دوستوں نے شرکت کی ۔ انہوں نے تقریب کی تمام تصاویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کی ہیں جن میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ ماں بننے پر بہت خوش نظر آرہی ہیں ۔اداکارہ نے اس سے پہلے اپنی وائرل ہونیوالی تصاویر پر برہمی کا اظہار کیاتھا ،ان کا کہناتھاکہ ان کی تصاویر بغیر اجازت شیئر کرکے ان کی پرائیویسی کو متاثر کیا گیاہے جوشرمناک حرکت ہے ۔

About admin

Check Also

خلع کی ڈگری جاری ،صنم ماروی کا حامد کیساتھ ازدواجی سفرختم

فیملی کورٹ کی خاتون جج نے وکلاکے دلائل سننے کے بعد گلوکارہ کو خلع جاری …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: