Warning: Use of undefined constant REQUEST_URI - assumed 'REQUEST_URI' (this will throw an Error in a future version of PHP) in /home/rcnews/public_html/wp-content/themes/jannah/functions.php on line 74
ایران میں کورونا کابتانے والوں کو قید میں ڈالا جا رہا ہے ، پومپیو - آرسی ویب نیوز
دنیا

ایران میں کورونا کابتانے والوں کو قید میں ڈالا جا رہا ہے ، پومپیو

خامنہ ای جھوٹ بول رہے ہیں،ایران میں کورونا وائرس کے باعث ہنگامی حالت نافذ ہے چین سے پروازیں جاری رکھنے کے بجائے ایرانی عوام کی حفاظت کی جانی چاہیے ، امریکا

واشنگٹن:امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ کورونا وائرس کے حوالے سے ایرانی قوم سے جھوٹ بول رہے ہیں۔ ایران میں تیزی کے ساتھ پھیلنے والے کورونا وائرس کی وجہ سے ملک میں ہنگامی حالت نافذ ہے ۔پومپیو نے کہا خامنہ ای کو چین کے ساتھ پروازیں جاری رکھنے کے بجائے ایرانی عوام کی حفاظت کرنی چاہیے ۔امریکی وزیر خارجہ نے کہا ایران میں ہر اُس شخص کو قید میں ڈالاجا رہا ہے جو کورونا کی حقیقت سامنے لانے کی کوشش کر رہا ہے ۔ انہوں نے مزید کہا ایرانی فوج آئندہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کی وجہ سے اہم شہروں کی سڑکوں کو خالی کر دے گی ۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
%d bloggers like this: