Home / دنیا / ایران میں پارلیمانی الیکشن کی انتخابی مہم شروع

ایران میں پارلیمانی الیکشن کی انتخابی مہم شروع

ایران میں ہزاروں امیدواروں نے 21 فروری کو ہونے والے پارلیمانی انتخابات میں حصہ لینے کی مہم شروع کر دی ۔

تہران:یہ الیکشن ایسے وقت میں ہو رہے ہیں جب ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی اپنے عروج پر ہے ۔ اس ووٹنگ کو بھی اصلاحات پسندوں اور سخت عقیدے کے امیدواروں کے درمیان مقبولیت کا پیمانہ سمجھا جا رہا ہے ۔ حکومتی اور سیاسی حلقوں کے مطابق پارلیمانی انتخابات میں ووٹرز کی شرکت غیر معمولی طور پر زیادہ ہو سکتی ہے اور اس کی وجہ علاقائی سنگین صورت حال ہے ۔ ایرانی پارلیمنٹ میں نشستوں کی تعداد 290ہے ۔

About admin

Check Also

اردوان کی ادلب میں بڑی کارروائی کی دھمکی

ترک صدررجب طیب اردوان نے دھمکی دی ہے کہ شام نے رواں ماہ کے آخر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: