Home / کاروبار / انڈسٹری کو کم قیمت توانائی کی اشد ضرورت ہے :لاہور چیمبر

انڈسٹری کو کم قیمت توانائی کی اشد ضرورت ہے :لاہور چیمبر

لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر عرفان اقبال شیخ، سینئر نائب صدر علی حسام اصغر اورنائب صدر میاں زاہد جاوید احمد نے کہا انڈسٹری کو کم قیمت توانائی کی اشد ضرورت ہے ،

لاہور(اکنامک رپورٹر سے )حکومت صنعتوں کیلئے توانائی کی قیمتیں فوری کم کرے ، انہوں نے مزید کہا کہ بجلی صنعتوں کیلئے اہم خام مال کا درجہ رکھتی ہے اور اس کی قیمتوں میں اضافے سے انڈسٹری کی پیداواری لاگت مزید بڑھ جاتی ہے ۔

About admin

Check Also

جرمن کمپنیاں پاکستان میں دلچسپی لے رہی ہیں:ڈاکٹر فیصل

پاکستانی تاجرروابط بڑھا کر جوائنٹ وینچر ز کے مواقع تلاش کریں،سفیربرائے جرمنی اسلام آباد (این …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: