Home / کاروبار / امریکا :خام تیل کے نرخ میں 3 فیصد اضافہ

امریکا :خام تیل کے نرخ میں 3 فیصد اضافہ

امریکا میں خام تیل کے نرخ میں 3 فیصد اضافہ ہوا جس کی وجہ چین میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی رفتار کم ہونے سے تیل کی طلب بڑھنے کا امکان ہے ۔

نیویارک(اے پی پی) نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے سے قبل نرخ 1.82 ڈالر بڑھ کر 55.83 ڈالر فی بیرل رہے ۔ ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 1.40ڈالر اضافے کے ساتھ 51.34 ڈالر فی بیرل طے پائے ۔

About admin

Check Also

جرمن کمپنیاں پاکستان میں دلچسپی لے رہی ہیں:ڈاکٹر فیصل

پاکستانی تاجرروابط بڑھا کر جوائنٹ وینچر ز کے مواقع تلاش کریں،سفیربرائے جرمنی اسلام آباد (این …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: