میانوالی

الائیڈ سکول سعید کیمپس ہرنولی میں پہلی تقریب تقسیم انعامات یکم مارچ کو ہو گی

الائیڈ سکول سعید کیمپس ہرنولی میں پہلی سالانہ تقریب تقسیم انعامات یکم مارچ کو منعقد ہورہی ہے تقریب صبح 10:00 بجے سکول میں منعقد ہوگی

میانوالی ( نامہ نگار ) جس کی مہمان خصوصی پرنسپل دانش سکول ہرنولی محترمہ فریحہ سلیم بخشی ہوں گی ۔تقریب میں طلبہ وطالبات کے والدہ بھی شرکت کریں گے ،سکول کی پرنسپل مہوش غضنفر حیات نے کہا کہ تقریب کا مقصد پوزیشن ہولڈر طلبہ وطالبات کی حوصلہ افزائی ہے ۔انہوں نے بتایا کہ نمایاں کارکردگی دکھانے والے بچوں کوانعامات سے نوازا جائے گا۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
%d bloggers like this: