شوبز

اعجاز اسلم پاکستان اچیومنٹ ایوارڈ کیلئے نامزد

کراچی (سٹاف رپورٹر)پاکستانی اداکار اعجاز اسلم کا نام 10 ویں پاکستان اچیومنٹ ایوارڈ 2019 کیلئے نامزد کیا گیا ہے ۔اعجاز اسلم نے انسٹاگرام پر وڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا کہ وہ 10 ویں پاکستان اچیومنٹ ایوارڈ 2019 میں شرکت کیلئے لندن جائیں گے ۔ ان کا نام ڈرامہ سیریل چیخ کیلئے نامزد کیا گیا ہے ۔ایوارڈ کی تقریب 18 اگست کو لندن میں منعقدہوگی ۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
%d bloggers like this: