میانوالی

اعتماد پر پورا اترونگا،نومنتخب ضلعی صدر تحریک انصاف شاہد حمید

نومنتخب ضلعی صدر تحریک انصاف میانوالی شاہد حمید ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ ضلع میانوالی کے تمام پی ٹی آئی ورکز کی محبتوں کا شکر گزار ہوں

میانوالی ( نامہ نگار ،ڈسٹرکٹ رپورٹر) اور ان کی توقعات پر پورا اترنے کیلئے اپنی تمام تر صلاحیتیں اور توانائیاں بروئے کار لاؤنگا۔ وزیراعظم عمران خان ضلع میانوالی کے پارلیمنٹیرین اور عوام نے مجھ پر جس اعتماد کا اظہار کیا ہے انشاء اﷲ اس پر پورا اترونگا۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
%d bloggers like this: