سرگودھا

اشتہاری مجرموں ا ور عدالتی مفروروں کے خلاف کارروائی

اشتہاری مجرموں ا ور عدالتی مفروروں کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے پولیس نے رہزنی کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری ثمر عمران سکنہ ظہور حیات کالونی، مبیل یار سکنہ بوسال جبکہ دیگر مقدمات میں مطلوب ،ظفر عرف بھاگو سکنہ 40شمالی ، ناصر حسین سکنہ حیدر آباد ٹاؤن ،اور عدالتی مفروران اﷲ یار سکنہ میانوالہ، تصوراقبال سکنہ نصیر پورکلاں، بلال حسن سکنہ مڈھ رانجھا ،ضیاء عرف بابو سکنہ سالم روڈ کوٹ مومن کو بھی گرفتارکرلیا جن سے مزید تفتیش جاری ہے ۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
%d bloggers like this: