سرگودھا

اتائی ڈاکٹروں کے 2کلینک سیل،ممنوعہ سامان برآمد

اتا ئیت کے خاتمہ اور میڈیکل سٹورز پر نشہ کی روک تھام کیلئے چھاپے

بھیرہ ( نامہ نگار ) علاقہ سے اتا ئیت کے خاتمہ اور میڈیکل سٹورز پر زائدالمیعاد اور نشہ آور ادوویات کی فروخت کی روک تھام کے لیے ڈرگ انسپکٹر فہیم ضیاء کے چھاپے آج بھی جاری رہے اور انہوں نے خان محمد والا بھیرہ میں اتائی ڈاکٹر وں موسی اور حامد کے کلینک سیل کر کے ممنوعہ سامان قبضہ میں لے لیا اور رپورٹ پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کو ارسال کر دی ۔ ڈرگ انسپکٹر فہیم ضیاء نے میڈیکل سٹور ز سیل کر نے کی رپور ٹ پولیس سٹیشن بھیرہ میں بھی درج کرا د ی ہے ۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
%d bloggers like this: