سرگودھا

آٹا، چینی، گھی کا بحران رمضان میں عوام کو لوٹنے کی پلاننگ ہے ،رائو طاہر مشرف

سابق امیدوار حلقہ این اے 88 راؤ طاہر مشرف نے کہا ہے کہ آٹا، چینی، گھی کا بحران عارضی نہیں یہ رمضان المبارک میں عوام کو لوٹنے کی مکمل پلاننگ ہے

بھلوال:جس کا حکومت کو ادراک نہیں ،حکومت کی جانب سے ریلیف پیکیج اونٹ کے منہ میں زیرے کے مترادف ہے مگر یوٹیلٹی سٹورز پر عوام کو وہ بنیادی سہولتیں میسر نہیں جس کے پیکیج کا اعلان وزیر اعظم عمران خان نے کیا ہے ۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
%d bloggers like this: