6

گند ے پا نی کی نکا سی میں رکا وٹ سو ئی گیس پا ئپو ں کا مقام بدلنے کی تجویز

بھیر ہ ( نا مہ نگار ) شہر کے گند ے پا نی کی نکا سی میں رکا وٹ بننے والے سو ئی گیس کے پا ئپو ں کو مو جو د ہ مقا م سے تبد یل کر نے کے لیے بلد یہ بھیر ہ نے سو ئی گیس افسران سے رجو ع کر لیا ۔چیف آفیسر تنو یر عبا س گجرنے میڈیا کو بتا یا کہ سوئی گیس سرگودھا کے ریجنل منیجر کو جا ری چھٹی میں 3مقا ما ت لا لو والا گیٹ ،جلال شاہ بلڈنگ اور جنر ل بس سٹینڈ کی نشا ند ہی کی گئی ہے جہا ں سوئی گیس کے پا ئپ ڈرین کے پا نی کے بہا ؤ کو متاثر کر رہے ہیں ۔ جس سے شہر یو ں کو تکلیف کا سا منا ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں