7

ٹریفک حادثات میں پانچ افراد زخمی ہو گئے

جوہرآباد:جوہرآباد اور نواحی علاقوں میں ٹریفک حادثات میں پانچ افراد زخمی ہو گئے ، کٹھہ سگھرال میں موٹر سائیکل رکشہ تیز رفتاری کے باعث اُلٹ گیا، محمد اعجاز ولد عبداﷲزخمی ہوا۔ کدھی کے گاؤں ڈھاک میں موٹر سائیکل رکشے نے چار سالہ بچے محمد اویس کو ٹکر مار کر زخمی کر دیا۔ عمر ہسپتال کے قریب ایک رکشہ اُلٹ گیا ، نقیب اﷲ زخمی ہوا، نامیوالی پھاٹک کے قریب موٹر سائیکل پھلنے سے محمد فاروق،ہڈالی موڑ پر محمد ممتاز زخمی ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں