4

ویلنٹائن ڈے بے حیائی کاعالمی دن ، مسلمان ایسے تہوارسے بچیں ،حافظ کریم اﷲ چشتی

پائی خیل:جماعت اہلسنت کے ناظم نشرواشاعت حافظ کریم اﷲ چشتی نے کہا ہے کہ ویلنٹائن ڈے بے حیائی کاعالمی دن ہے ،ایسے تہوارسے مسلمانوں کوبچناچاہیے ، مسلمان اپنی پاکیزہ ثقافت اورعمدہ تمدن کوچھوڑکراغیارکے تہواروں کے دلدادہ ہوتے جارہے ہیں ،آزادی کے نام پرغیرمحرم کے ساتھ گھومنے پھرنے کوباعث فخرسمجھاجارہاہے جس کی ہمیں اسلام اجازت نہیں دیتا ۔ ایسے تہوارسے مسلمانوں کوبچناچاہیے ، مسلمان اپنی پاکیزہ ثقافت اورعمدہ تمدن کوچھوڑکراغیارکے تہواروں کے دلدادہ ہوتے جارہے ہیں ،آزادی کے نام پرغیرمحرم کے ساتھ گھومنے پھرنے کوباعث فخرسمجھاجارہاہے جس کی ہمیں اسلام اجازت نہیں دیتا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں