6

میاں احمد حسن کے والد انتقال کر گئے

کندیاں:پاکستان میڈیا کونسل تحصیل پپلاں کے جنرل سیکرٹری میاں احمد حسن کے والدمیاں مظفر علی حرکت قلب بند ہونے سے گذشتہ روز انتقال کر گئے ،مرحوم کو نمازہ جنازہ کے بعد انکے آبائی قبرستان چک نمبر1ڈی بی میں سپرد خاک کر دیا گیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں