2

موٹربائیک ایمبولنس سروس کا ایک سال مکمل ،تقریب کااہتمام

سرگودھا(سٹاف رپورٹر )رسکیو1122سرگودہاکے زیراہتمام موٹربائیک ایمبولنس سروس کے ایک سال مکمل ہونے پرایک تقریب کااہتمام کیاگیا،تقریب کے مہمان خصوصی وائس چانسلریونیورسٹی آف سرگودہااشتیاق احمدتھے ،ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسرمظہرشاہ نے کہاکہ اس سروس کامقصدتنگ گلیوں میں عوام کوطبی سہولتیں مہیا کرنا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں