4

زائد المیعاداور جعلی زرعی ادویا ت فروخت نہ کی جائیں، اسسٹنٹ ڈائر یکٹر زراعت

بھیر ہ ( نا مہ نگار)زراعت ملکی معیشت میں ریڑ ھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے اسے مضبو ط کر نے کے لیے ضر وری ہے کہ زائد المیعاداور جعلی زرعی ادویا ت کی فروخت سے اجتنا ب کیا جا ئے ،یہ بات اسسٹنٹ ڈائر یکٹر زراعت پیسٹ وارننگ سلیم حسین گل نے زرعی ادویا ت فروخت کنند کان سے گفتگو کر تے ہوئے کہی ،انہو ں نے کہا کہ گذشتہ روز 33چک میں 5لا کھ روپے سے زائد ما لیت کی جعلی ادویا ت بر آمد کر کے ملز ما ن کے خلا ف مقد مہ درج کر دیا گیا ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں