3

رسم چہلم پر محفل قرآن خوانی و نعت کا اہتمام

میانوالی(ڈسٹر کٹ رپورٹر )انتظار حسین عرف پپو کے چہلم پر افتخار حسین ، محمد شبیر، محمد محمود ،محمد عابد اور محمد شاہ نواز نے 22فروری کو جامع مسجد لوہاراں گلی ریشماں میں محفل قرآن خوانی و نعت کا اہتمام کیا ہے ۔ اس میں خصوصی نعت ساجد علی سیالوی پیش کریں گے ، محفل کے اختتام پر مولانا قاری حق نواز کرائیں گے ، محفل کے اختتام پر لنگر بھی تقسیم کیاجائیگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں