7

راؤ اکرم شاہ نواز کی اہلیہ کے انتقال پر مولانا لدھیانوی کا اظہا ر تعزیت

پھلروان :شہر کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت راؤ اکرم شاہ نواز المعروف کپتان کی اہلیہ جو گزشتہ چند روز پہلے وفات پا گئی تھیں انکی تعزیت کیلئے جماعت اہلسنت والجماعت پاکستان کے سرپرست اعلی مولانا محمد احمد لدھیانوی انکی رہائش گاہ پر پہنچے اس موقع پر جماعت کے تحصیل صدر مولانا قاری عبدالجبار معاویہ بھی کارکنوں کی کثیر تعداد کے ہمراہ موجود تھے مولانا محمد احمد لدھیانوی کی آمد کی خبر سنتے ہی گردو نواح سے عقیدت مندوں و کارکنوں کی بڑی تعداد ملاقات کے لیے امڈ آئی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں