13

ذہنی مریضہ سیڑھی سے گر کر جاں بحق

دریاخان:پ22سالہ ذہنی مریضہ سیڑھی سے گرکر زندگی کی بازی ہار گئی، محلہ فاروق آباد کے رہائشی تاجر اکرم کی بائیس سالہ بیٹی سیڑھی کے ذریعے مکان کی چھت پر چڑھنے لگی،اؤں پھسلنے پر فرش پر آن گری ،تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقلی کے دوران دم توڑ گئی ،آبائی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں